کیا ہم طالبان سے ڈرتے ہیں؟ (ناقابلِ فراموش حقائق)




نہیں ہم طالبان سے نہیں ڈرتے بلکہ ہم زنا چھوڑنے سے ڈرتے ہیں۔
ہم چوری کرتے پکڑتے وقت ہاتھ کاٹنے سے ڈرتے ہیں ،
 ہماری عور تیں پردہ کرنے سے ڈرتی ہیں، 
کیونکہ ہم ظالم ہے اور اپنے اوپر قصاص جاری رکھنے سے ڈرتے ہیں،
 ہم لوٹ مار کر پشن رشوت کے خاتمے سے ڈرتے ہیں،
ہم داڑھی رکھنے سے ڈرتے ہیں، 
چھوٹی بچیوں سے زیادتی کرنے پر اس کے عبرتناک سزا سے ڈرتے ہیں ،
 ہم طالبان سے نہیں بلکہ حقیقت تو یہ ہے کہ ہم اسلام سے ڈرتے ہیں! آپ ہی انصاف کیچے کیا ایسا نہیں ہے۔

#ISI_Fans

Comments