افغان طالبان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند



افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد سوشل میڈیا کمپنیاں عسکری گروہ سے وابستہ اکاؤنٹس بلاک کر رہی ہین۔طالبان کی جانب سے شکایات کے اندراج کے لیے قائم کی گئی واٹس ایپ ہیلپ لائن بند کیے جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے فیس بک پر سنسرشپ کا الزام عائد کیا ہے۔


#Afghanistan #Tailban #SocialMedia #Facebook #Whatsapp




Comments